سندھ حکومت بارش متاثرین کی مدد کرنے مکمل طور پر ناکام ہوچکی ۔وزیر اعلیٰ سندھ فوری طور پر مستعفی ہوجائیں،محمد حسین محنتی

کراچی/گولارچی ( صباح نیوز)  جماعت اسلامی سندھ کے امیر سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت  بارش متاثرین کی مدد کرنے مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے،حالیہ طوفانی بارشوں نے انکی نااہلی، کرپشن اور مزید پڑھیں