سری نگر میں ماورائے عدالت 4 افراد کے قتل پر احتجاج، لاشوں کی واپسی کا مطالبہ

سری نگر:سری نگر میں ماورائے عدالت قتل ہونے والے الطاف احمد ڈار اور ڈاکٹر مدثر گل سمیت4 شہریوں کی لاشیں بھارتی فوج  نے رات کی تاریکی میں ہندواڑہ میں سپرد خاک کردی ہیں۔ سری نگر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید پڑھیں