سرکاری وسائل سے  لوگوں کے ضمیر خریدنے کی کوشش کی جارہی ہے،مولانا فضل الرحمن

ڈیرہ اسماعیل خان(صباح نیوز) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت کا امیدوار لامحدود سرکاری وسائل استعمال کر کے  لوگوں کے ضمیر خریدنے اور سرکاری افسران کے وقار کو مزید پڑھیں