کوئٹہ(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے منتخب رکن صوبائی اسمبلی اور سابق نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی بلامقابلہ وزیراعلی بلوچستان منتخب ہوگئے۔سیکرٹری بلوچستان اسمبلی طاہر شاہ کاکڑ کے مطابق وزارت اعلی کے لیے سرفرازبگٹی کے کاغذات نامزدگی جمع مزید پڑھیں