سردار عبدالخالق وصی ایڈووکیٹ کے والد سردار محمد صدیق خان کا اسلام آباد میں انتقال

اسلام آباد(صباح نیوز)  پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سردار عبدالخالق وصی ایڈووکیٹ  کے والد  سردار محمد صدیق خان   کا اسلام آباد میں انتقال ہو گیا ہے ، ان کی نماز جنازہ  بدھ کو مزید پڑھیں