سراج الحق اور ڈاکٹر خالد محمود گلگت بلتستان کے تین روزہ دورے پر کل گلگت پہنچیں گے

اسلام آباد(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق گلگت بلتستان کا تین روزہ دورہ کریںگے۔امیر جماعت اسلامی کل  صبح گیارہ بجے گلگت پہنچیں گے۔ امیر جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر ڈاکٹر خالدمحمود اور سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی پاکستان قیصر شریف مزید پڑھیں