سبی  ، ویگن ٹرک سے ٹکرا گئی ،5مسافرجاں بحق ،13زخمی

سبی(صباح نیوز) بلوچستان کے ضلع سبی میں مسافر ویگن ٹرک سے ٹکرانے کے نتیجے میں 5 مسافر جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو  حکام کے مطابق کوئٹہ سے جیکب آباد جانے والی مسافر ویگن تیز رفتاری کے باعث ٹرالر مزید پڑھیں