سانحہ سیالکوٹ نے پوری قوم کے سرشرم سے جھکا دیئے، ڈاکٹر فرید پراچہ

لاہور(صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے کہا ہے کہ سانحہ سیالکوٹ ہجومی تشدد کی بدترین مثال ہے ۔ بھارت میں یہ درندگی عروج پرہے اور ان کا ہدف مسلمان اور دوسری اقلیتیں ہیں ۔ مزید پڑھیں