سال2017کی مردم شماری پر حلقہ بندیاں اہل کراچی سے نا انصافی اور حق تلفی ہو گی ،حافظ نعیم الرحمن

کراچی (صباح نیوز )امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ نواز لیگ کے دور حکومت اور 2017میں ہونے والی مردم شماری میں کراچی کی آدھی آبادی کو غائب کردیا گیا تھا ،الیکشن کمیشن کا اسی جعلی مزید پڑھیں