سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے فرد جرم چیلنج کر دی

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے فرد جرم چیلنج کر دی۔ رانا شمیم نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں فرد جرم کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ جنہوں نے بیان حلفی چھاپا انہیں مزید پڑھیں