راولپنڈی، جہلم اور اٹک میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(صباح نیوز)پنجاب کے شہروں راولپنڈی، جہلم اور اٹک میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ ملک نجی اللہ کی جانب دائر متفرق درخواست میں موقف  اختیار کیا گیا کہ راولپنڈی ،جہلم ،اٹک سمیت مزید پڑھیں