راولپنڈی(صباح نیوز)اورفن کئیر پروگرام الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے زیراہتمام دو روزہ ٹریننگ ورکشاپ کاانعقاد مرکزی الخدمت کیمپ آفس کانفرنس ہال راولپنڈی میں ہوا،جہاں بلوچستان،خیبرپختونخوا،پنجاب، آزادکشمیر، گلگت بلستستان کی ریجنل اور مرکزی اورفن ٹیم نے شرکت کی۔ اختتامی تقریب کے مہمان مزید پڑھیں