راشد قریشی کے بھائی عاقل قریشی کاانتقال نماز جنازہ محمد حسین محنتی نے پڑھائی

کراچی (صباح نیوز)جماعت اسلامی کراچی کے ڈپٹی سکریٹری و الخدمت کراچی کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر راشد قریشی کے بڑے بھائی عاقل قریشی گزشتہ روز انتقال کرگئے ،مرحوم کی نماز جنازہ جامع مسجد فاروقی فاطمہ جناح کالونی سے متصل گراؤنڈ میں جماعت مزید پڑھیں