شنگھائی (صباح نیوز)دورہ چین کا چوتھا روز ،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے شنگھائی پہنچنے پر دوسرا روز بھی بھاری بھرکم مصروفیت میں گزارا ۔وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے شنگھائی ایکسپیریمنٹل سکول اور چائینزاکیڈمی آف سائنسز کا دورہ کیا۔ شنگھائی مزید پڑھیں