دنیا کی کوئی طاقت کشمیر کاز کو دبا نہیں سکتی،یہ سفر کشمیر کی آزادی پر ہی منتج ہوگا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت کشمیر کاز کو دبا نہیں سکتی، یہ مزید پڑھیں