دنیا کی 500 بہترین یونیورسٹیاں: چینی کالجوں میں بہتری، امریکہ کی تنزلی اور پاکستان کا صرف ایک ادارہ

لندن(صباح نیوز)اعلی تعلیمی اداروں کی ایک حالیہ رینکنگ کے مطابق دنیا کی بہترین یونیورسٹیاں امریکہ اور برطانیہ میں ہیں تاہم چین کے کالج بھی تیزی سے اپنا مقام بنا رہے ہیں۔برطانوی میگزین ٹائمز ہائر ایجوکیشن کی جاری ہونے والی دنیا مزید پڑھیں