دنیا طالبان حکومت کو تسلیم کرے:افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی

اسلام آباد(صباح نیوز) او آئی سی کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستان آنے والے افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ دنیا طالبان حکومت کو تسلیم کرے کیونکہ تسلیم کیا جانا ہماراکا مزید پڑھیں