دالوں کی قیمت میں 25 روپے کی فی کلو کمی

کراچی(صباح نیوز)بندرگاہ پر پھنسے کنٹینرز ریلیز ہونے کے بعد ملک میں دالوں کی قیمت میں 25 روپے کی کلو تک کمی واقع ہوگئی ۔کراچی کی دونوں بندرگاہوں میں پھنسے ہزاروں کنٹینرز ریلیز ہونا شروع ہوگئے ، حکومتی احکامات کی روشنی مزید پڑھیں