خیبرپختونخوا، بارشوں کے باعث حادثات، جاں بحق افراد کی تعداد 36 ہوگئی، 46 زخمی ہوئے،پی ڈی ایم اے

پشاور(صباح نیوز) خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں تیز بارشوں کے باعث حادثات کے نتیجے میں اب تک 36 افراد جاں بحق جبکہ 46 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)کی جانب سے جاری جانی و مزید پڑھیں