خیبرپختوا میں طلبہ یونین کی بحالی،اسلامی جمعیت طلبہ کا خیرمقدم

پشاور(صباح نیوز)ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبرپختونخوا وسیم حیدر نے کہاہے کہ صوبائی حکومت کی جانب سے طلبہ یونین کی بحالی کا اعلان خوش آئند ہے.اسلامی جمعیت طلبہ اس فیصلے کا خیرمقدم کرتی ہے.حکومت  فوری طور پر طلبہ یونین انتخابات مزید پڑھیں