پی کے 17 سے آزاد امیدوار عبیدالرحمن کامیاب،اعزاز الملک افکاری کی فتح شکست میں تبدیل

لوئر دیر(صباح نیوز) خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 17 جندول لوئر دیر میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل ہوگئی ہے ۔ریٹرنگ افسر ( آر او) نعمان پرویز نے دوبارہ گنتی کے بعد آزاد امیدوار عبیدالرحمن کو کامیاب قرار مزید پڑھیں