خاران میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ (صباح نیوز)خاران میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کے دوران 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق زیریں جنگل میں سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان مزید پڑھیں