حکومتی اداروں کا اپنے پیمان سے وفا نہ کرنا حکومتی ساکھ پر منفی اثر ڈالتا ہے،صدر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی  نے مرکزی ڈائریکٹوریٹ برائے قومی بچت کی جانب سے شرح ِمنافع میں نافذ بہ ماضی کمی بدانتظامی قرار دے دی، صدرعارف علوی نے وفاقی  محتسب کے فیصلے کے خلاف خاتون شہری کی مزید پڑھیں