حکومت ملک میں کنیکٹیویٹی کو بہتر بنانے اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے، سینیٹر محمد اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز ) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں کنیکٹیویٹی کو بہتر بنانے اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے۔ وزارت خزانہ میں آئی ایم ٹی اسپیکٹرم کی نیلامی کے مزید پڑھیں