حکومت اور مظاہرین کے درمیان مذاکرات کے بعد بلوچ مظاہرین رہا

اسلام آباد(صباح نیوز) بلوچ یکجہتی کونسل اور حکومتی وزرا کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد گرفتار ہونے والے افراد میں سے خواتین اور بچوں سمیت کچھ کو رہا کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب تربت سے چلنے مزید پڑھیں