حکمران یوکرین سے فی الفور پھنسے پاکستانیوں کے محفوظ انخلا کیلئے مؤثراقدامات کریں،محمد حسین محنتی

کراچی (صبا ح نیوز)امیر جماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے یوکرین میں پھنسے ہوئے پاکستانی طلباء اور شہریوں کی حالت زار پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی موجودہ حکومت مزید پڑھیں