حکمران عوام سے مخلص نہیں ۔ مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بدقسمتی سے حکمران عوام سے مخلص نہیں ،بلوچستان کو ریگستان بنانے والے حکمران ،خودساختہ بااختیار طبقات ہیں گوادرکے حالات کو حکمران ایک بارخراب کرنا چاہتے ہیں۔ بلوچستان کے نوجوانوں کو مزید پڑھیں