حکایتِ خود نگراں۔۔۔تحریر الطاف حسن قریشی

علمی وجاہت، اسلام کے ساتھ گہری وابستگی اور اِسلامیانِ ہند کے سیاسی معاملات میں غیرمعمولی دلچسپی کی بدولت علامہ محمد اسد کا حلقۂ اثر وسیع ہوتا گیا۔ چودھری نیاز علی جنہوں نے اسلام کی اشاعت کے لیے پٹھان کوٹ کے مزید پڑھیں