حافظ نعیم الرحمن و منعم ظفر خان کی ضلعی ڈپٹی سیکریٹری انعام الرحمن کے انتقال پر اہل خانہ سے ملاقات و تعزیت

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے جماعت اسلامی ضلع سائٹ غربی کے ڈپٹی سیکرٹری انعام الرحمن کے انتقال پر ان کے گھر جاکر بھائی طارق و دیگر اہل خانہ سے ملاقات و تعزیت کی ۔ امیر جماعت اسلامی مزید پڑھیں