حافظ نعیم الرحمان کی شاہد خاقان عباسی سے ملاقات ،محمود اچکزئی کو ٹیلی فون، غزہ ملین مارچ میں شرکت کی دعوت

اسلام آباد (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ  محمود اچکزئی سے ٹیلی فونک رابطہ کے دوران غزہ ملین مارچ میں شرکت کی دعوت دے مزید پڑھیں