جے یو آئی بلوچستان میں حکومت سازی کا حصہ نہیں بنے گی: حافظ حسین احمد

کوئٹہ(صباح نیوز)جمعیت علما اسلام کے سینئر رہنما سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے پارٹی وفد کی مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار سے بلوچستان میں حکومت سازی سے متعلق ملاقات اور خواہش کے اظہار پر حیرت کا اظہارکیا ہے۔ مزید پڑھیں