جمہوریت، موروثیت اور کرپشن کا گٹھ جوڑ۔۔۔تحریر اوریا مقبول جان

گذشتہ صدی میں جو چند بدنام ترین کرپٹ حکمران گزرے ہیں، ان میں سے ایک فلپائن کا صدر فرڈینینڈ مارکوس تھا۔ایک محتاط اندازے کے مطابق وہ اکیلا فلپائن سے دس ارب ڈالر لوٹ کر لے گیا۔ اس کی بیوی امیلڈا مزید پڑھیں