جموں کشمیر لبریشن فرنٹ برطانیہ زون کے زیر اہتمام کشمیر کانفرنس کا انعقاد

لندن(صباح نیوز) انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر گذشتہ روز جموں کشمیر لبریشن فرنٹ برطانیہ زون کے زیر اہتمام برطانوی پارلیمنٹ ہائوس میں ایک کشمیر کانفرنس کا انعقاد ہوا،کانفرنس میں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ برطانیہ زون کے ذمہ مزید پڑھیں