جماعت اسلامی کے تحت سندھ سمیت ملک بھر میں یومِ باب الاسلام بھرپور جوش جذبے کے ساتھ منایاگیا

کراچی(صباح نیوز)12اپریل2022جماعت اسلامی سندھ کے تحت 10رمضان المبارک کو کراچی تا کشمور یومِ باب الاسلام بھرپور جوش وجذبے کے ساتھ منایا گیا ،جماعت اسلامی سمیت مختلف مذہبی جماعتوں اوردینی اداروںں کے زیراہتمام سیمینار مذاکرے اوراجتماعات منعقد کئے گئے جن سے مزید پڑھیں