جماعت اسلامی کراچی شعبہ نشرواشاعت کے سابق ڈپٹی سیکرٹری اقبال چوہدری کی والدہ انتقال کرگئیں

(صباح نیوز) کراچی ( صباح نیوز )جماعت اسلامی کراچی شعبہ نشرواشاعت کے سابق ڈپٹی سیکریٹری محمد اقبال چوہدری کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں ،مرحومہ کی نماز جنازہ  ڈیفنس ویو کی جامع مسجد قباء میں ادا کی گئی مزید پڑھیں