جماعت اسلامی کا ”حقوق کراچی کارواں ” 20مارچ کو مزار قائد سے شروع ہو گا ، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی نے شہر میں بڑھتے ہوئے جرائم ،لاقانونیت ، مسلح ڈکیتیوں اور ٹارگٹ کلنگ کے خلاف اور عوام کے بنیادی مسائل کے حل کے لیے ”حقوق کراچی تحریک” کے اگلے مرحلے میں 20مارچ کو ایک عظیم الشان” حقوق مزید پڑھیں