جماعت اسلامی نے سندھ لیبرکوڈ کومسترد اور اسے مزدوردشمن قانون سازی قراردے دیا

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی سندھ وسابق محمد حسین محنتی نے لیبرکوڈ کومسترد اور اسے مزدوردشمن قانون سازی قراردیتے ہوئے زوردیا ہے کہ حکومت سندھ اس حوالے سے مزدور رہنماؤں کو اعتماد میں لے۔محنت کش طبقہ ملک کاقیمتی سرمایہ ہے ملک کی مزید پڑھیں