جماعت اسلامی لاہور کے زیر اہتمام “غزہ مارچ” 19 نومبر بروز اتوار ہوگا،مارچ میں ہر مکتبہ فکر کی خواتین اور بچے شرکت کریں گے

لاہور(صباح نیوز)غزہ کے بیگناہ اور نہتے عوام پر قابض یہودیوں کا ظلم و تشدد حد سے تجاوز کر گیا ہے – ہزاروں فلسطینی مسلمان اور بچے شہید اور گھر مسمار ہو چکے ہیں-اس ظلم کے خلاف پوری دنیا کے عوام مزید پڑھیں