جماعت اسلامی حکومت نااہلی بدعنوانی کو اجاگر اورعوامی مسائل کے حل کیلئے ہر فورم پر آوازبلندکر رہی ہے ۔مولانا عبدالحق ہاشمی

 کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ جماعت اسلامی حکومت نااہلی بدعنوانی کو اجاگر اورعوامی مسائل کے حل کیلئے ہر فورم پر آوازبلندکر رہی ہے ۔سیلاب متاثرین کی بحالی ان کے فنڈزکو دیانت داری سے خرچ کرنے مزید پڑھیں