جماعت اسلامی اور الخدمت فاؤنڈیشن کی امداد و بحالی کے لیے کوششیں آخری فرد کی گھر واپسی تک جاری رہیں گی،سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی اور الخدمت فاؤنڈیشن ملک بھر میں امداد و بحالی کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہیں۔ آخری فرد کی گھر واپسی تک یہ سلسلہ جاری رہے گا، مزید پڑھیں