اسلام آباد (صباح نیوز)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرگلگت بلتستان کا 50واں 2روز ہ سالانہ اجتماع اراکین جنرل کونسل کل اسلام آباد میں شروع ہوگا،اجتماع میں پاکستان، آزاد کشمیرکے قائدین خطاب کریںگے ،جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرگلگت بلتستان کے مرکزی سیکرٹری مزید پڑھیں