جعفر ایکسپریس واقعہ مابعد اقدامات و مکمل سدباب کی حکمت عملی : تحریر سردار عبدالخالق وصی

11 مارچ 2025 کو ھونے والا جعفر ایکسپریس پر نام نہاد بلوچستان لبریشن آرمی کا حملہ پاکستان میں جاری دھشت گردی کی تاریخ کا سنگین ترین واقعہ ھے جسے الحمدللہ پاکستان آرمی کے مسلح جوانوں, SSG اور سکیورٹی انٹیلیجنس ایجنسیز مزید پڑھیں