جامعہ کشمیر کے100سے زائد طلباء و طالبات کے لیے 20سے زائدکاروباری منصوبوں کے لیے تکنیکی معاونت

مظفرآباد(صباح نیوز)جامعہ کشمیر میں پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈکے زیراہتمام چلنے والے نیشنل انکیوبیشن سینٹرز کے قومی توسیعی منصوبے سے تربیت مکمل کرنے والے سو سے زائد مقامی طلباء نے محدودپیمانے پر شروع کیے جانے والے اپنے کاروبار سے مختصر عرصے مزید پڑھیں