تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ کا غزہ فلسطین کی صورتحال پراظہار تشویش

اسلام آباد (صباح نیوز)تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے غزہ فلسطین کی موجودہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اہلِ غزہ کی عظیم قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا، جو اپنی سرزمین اور مقدسات کے دفاع مزید پڑھیں