بھمبر، نواحی گاؤں موڑہا سدھا میں قتل کی لرزہ خیز واردات،ملزم گرفتار

بھمبر(صباح نیوز)آزاد کشمیر میں بھمبر کے نواحی گاؤں موڑہا سدھا میں قتل کی لرزہ خیز واردات میں جنونی شخص نے چھری سے حملہ کر کہ چھ ماہ کی معصوم بھتیجی کو قتل جبکہ والدہ اور  بھابھی کو زخمی کردیا۔ قتل مزید پڑھیں