بھارہ کہو’ زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

اسلام آباد(صباح نیوز) تھانہ بھارہ کہو میں دو گروپوں کے درمیان اراضی کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے ملزمان کی شناخت کرلی گئی ہے اور ان مزید پڑھیں