بھارت اپنے جابرانہ ہتھکنڈوں سے کشمیری عوام کی حقیقی امنگوں کو دبا نہیں سکتا۔محمد شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرا عظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کو یہ جان لینا چاہیے کہ وہ اپنے جابرانہ ہتھکنڈوں سے کشمیری عوام کی حقیقی امنگوں کو دبا نہیں سکتا۔ پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ مزید پڑھیں