بلوچستان، بارشوں کے باعث  حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 16ہوگئی

کوئٹہ(صباح نیوز)بلوچستان میں بارشوں کے باعث ہونے والے حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 16ہوگئی ۔ بلوچستان میں پچھلے ایک ماہ کے دوران مون سون بارشوں سے ہونے والے نقصانات کے حوالے سے محکمہ پی ڈی ایم اے کی مزید پڑھیں