بلوچستان ہائیکورٹ کا اعظم سواتی کیخلاف صوبے میں درج مقدمات ختم ،رہا کرنے کا حکم

کوئٹہ(صباح نیوز)بلوچستان ہائی کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر سینیٹر اعظم خان سواتی کے خلاف بلوچستان میں قائم تمام مقدمات ختم کرنے کا حکم دیا ہے مزید پڑھیں