بلوچستان کے علاقے کیچ میں 10بہادر فوجی جوانوں کی شہادت کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا۔نواز شریف

لندن(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمدنواز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کے علاقے کیچ میں 10بہادر فوجی جوانوں کی شہادت کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں مزید پڑھیں